ضمیر کی بیداری

ضمیر کی بیداری | خلیل جبران

ایک اندھیری رات میں ایک شخص اپنے ہمسائے کے باغ میں داخل ہوا اور اپنی سمجھ میں سب سے بڑا تربوز چرایا اور اسے لے آیا۔

جب اس نے اسے چیرا تو دیکھا کہ وہ ابھی کچا تھا۔

تب ایک معجزہ رونما ہوا۔

اس شخص کا ضمیر بیدار ہوااور اسے ندامت سے جلانے لگا اور وہ تربوز چرانے پر پچھتانے لگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں